تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کو جھٹکا، شاہ زین بگٹی کا حکومت سے الگ ہونے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2022
حکومت کو جھٹکا، شاہ زین بگٹی کا حکومت سے الگ ہونے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان جہاں آج پریڈ گراؤنڈ میں پاور شو کا اظہار کرنے جارہے ہیں، وہیں اس سے پہلے انہیں یہ دھچکا لگا کہ ان کے مشیر برائے بلوچستان شاہ زین بگٹی نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کرکے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں رکن قومی اسمبلی زین بگٹی نے یہ اقدام اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ساڑھے تین برس کے دوران بلوچستان کے حوالے سے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔ اپوزیشن کے لیے جو زبان استعمال کی جارہی ہے وہ کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بلوچستان کے مسائل سے حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں۔

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال@BBhuttoZardari pic.twitter.com/Z9n9GrvvGA

— PPP (@MediaCellPPP) March 27, 2022

اس موقع پربلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  عمران خان کو گھر بھیجنے کے بعد ہم انتخابی اصلاحات کروائیں گے جس کے بعد صاف و شفاف انتخابات ہونگے اور پھر ملک بھر سے عوام کے اصل نمائندے منتخب ہوکر مل کر عوامی مفادات اور مطالبات پورے کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کے مطابق  اگر دیگر صوبوں میں بڑے بڑے منصوبے اور اسپتال بن سکتے ہیں تو کوئی بلوچستان میں بھی بن سکتے ہیں۔ اگر بلوچستان کی عوام کو انکا حق نہیں دیا جائے گا تو نقصان پاکستان کو ہوگا۔

“عمران خان کو گھر بھیجنے کے بعد ہم انتخابی اصلاحات کروائیں گے جس کے بعد صاف و شفاف انتخابات ہونگے اور پھر ملک بھر سے عوام کے اصل نمائندے منتخب ہوکر مل کر عوامی مفادات اور مطالبات پورے کریں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
1/4 pic.twitter.com/DnYRnuIyFw

— PPP (@MediaCellPPP) March 27, 2022

Tags: بلاول بھٹو زرداریشاہ زین بگٹی
Previous Post

وزیراعظم کا جلسہ، خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کا واقعہ

Next Post

باہر سے بیٹھ کرحکومت گرانے کی سازش ہورہی ہے، وزیراعظم

Next Post
باہر سے بیٹھ کرحکومت گرانے کی سازش ہورہی ہے، وزیراعظم

باہر سے بیٹھ کرحکومت گرانے کی سازش ہورہی ہے، وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist