تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کا رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 4, 2022
حکومت کا رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

گورنر مرکزی بینک رضا باقر کی مدت ملازمت کو آج 3 سال مکمل ہوگئے۔ حکومت نے رضا باقر کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی بنا پر سینئرڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید آج قائم مقام گورنر کی ذمے داری سنبھالیں گے۔

بشکریہ عرب نیوز

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ٹوئٹ کے مطابق رضا باقر کی خدمات مکمل ہوگئیں۔جن کی جگہ اب مرتضیٰ سید چارج سنبھالیں گےجو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )  میں بہترین کارکردگی دکھا چکے ہیں۔

As the term of Governor SBP Dr Reza Baqir has come to an end, as per law the senior most Deputy Governor takes over until. Therefore Dr Murtaza Syed, an eminently qualified economist with rich IMF experience, will take over as Governor SBP. I wish him the best in his new role.

— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) May 4, 2022

یاد رہے کہ حکومت ایک ماہ کے اندر گورنر مرکزی بینک کو تعینات کرنے کا پابند ہے۔ دوسری جانب رضا باقر کا کہنا تھا کہ 3 برسوں کے دوران معاشی مشکلات تھیں لیکن پہلی مرتبہ کورونا میں ٹرف اسکیم، پےرول پیکیج اور اسپتال فنانسنگ فراہم کی۔ اسی طرح روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی بینکنگ شعبے سے منسلک کیا۔

Alhamdulillah tomorrow I complete my 3 years as Governor of our central bank @StateBank_Pak. Allah has been kind to give me the chance to serve my country in public office. To other fellow Pakistanis, especially overseas, I encourage you to consider public service 1/n

— Reza Baqir (@rezabaqir) May 3, 2022

رضا باقر کے مطابق  مدت ملازمت میں 4 وزرا خزانہ اور 5 فنانس سیکریٹریز کے ساتھ کام کیا جن کے وہ شکرگزار ہوں۔اُدھر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے رضا باقر کی مدت ملازمت پر توسیع نہ دینے کے حکومتی فیصلے پر تنقید کی ہے۔ اُن کے مطابق امریکا جہاں کہے گا، وہیں اب تجارت ہوگی۔

Tags: اسٹیٹ بینکرضا باقرشہباز گلمفتاح اسماعیل
Previous Post

نا کردارکشی پر یقین رکھتی ہوں نا انتقام پر، مریم نواز

Next Post

بیرون ملک سازش کے الزامات، حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

Next Post
بیرون ملک سازش کے الزامات، حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

بیرون ملک سازش کے الزامات، حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist