تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاوید اقبال کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی

by ویب ڈیسک
جولائی 7, 2022
جاوید اقبال کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی
Share on FacebookShare on Twitter

لاپتا افراد کے کمیشن کے سربراہ اور نیب کے سابق چیئرمین جاوید اقبال کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے طلب کیا ہے۔ جاوید اقبال پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون سے غیر اخلاقی گفتگو کی۔ کمیٹی کے سامنے جاوید اقبال ہی نہیں متاثرہ خاتون اور سماجی کارکن آمنہ مسعود بھی پیش ہوں گی۔ یاد رہے کہ جاوید اقبال کےحوالے سے آمنہ مسعود نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے متاثرہ خاتون کے ساھ نازیبا گفتگو کی۔ یہ وہ خاتون تھی جو اپنے لاپتا شوہر کی تلاش میں کمیشن کے سربراہ جاوید اقبال کے سامنے پیش ہوئی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ وہ اس سارے معاملے کی چھان بین کررہے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ آخر اتنے بڑے عہدے پر رہنے والے جاوید اقبال نے اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کیوں کی۔ اس سے قبل جاوید اقبال اور ایک اور خاتون طیبہ گل کے مبینہ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے بھی چیئرمین پی اے سی نے جاوید اقبال اور طیبہ گل کو پی اے سی میں بلانے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ طیبہ گل کے مطابق  وہ اپنے شوہر کی غیر قانونی گرفتاری کی شکایت لے کر سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے پاس گئیں، تو ان سے غیر اخلاقی گفتگو کی گئی۔

Previous Post

ایان علی کے گرفتار عمران ریاض سے چھبتے ہوئے سوال

Next Post

دعا زہرہ کے شوہر کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت

Next Post
کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت

دعا زہرہ کے شوہر کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist