تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تھائی باشندے کی 8 بیگمات اور کسی میں کوئی لڑائی جھگڑا نہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2022
تھائی باشندے کی 8 بیگمات اور کسی میں کوئی لڑائی جھگڑا نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

کوئی ایک شادی کرکے پچھتا رہا ہے تو کوئی دوسری لیکن تھائی باشندہ اونگ ڈیم سوروٹ اس اعتبار سے خوش قسمت ہی کہے جاسکتے ہیں کہ اُن کی ایک نہیں پوری کی پوری8بیویاں ہیں اور ساری کی ساری ایک ساتھ رہتی ہیں۔ایک ہی چھت تلے رہنے والی ان بیگمات میں کوئی کھٹ پٹ نہیں ہوتی۔ شوہرپیشے کے اعتبار سے ٹیٹو آرٹسٹ ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آٹھوں بیگمات کے درمیان بہنوں اور سہیلیوں والا پیاراور محبت ہے۔ اونگ ڈیم کا ہر بیوی سے پہلی نظر میں پیار ہوا ہے۔ پہلی بیوی کسی دوست کی شادی میں ملی تو دوسری بیوی بازار میں۔

تیسری بیوی سے اسپتال میں ملاقات ہوئی تو اونگ اُن پر دل ہار گئے۔ اونگ نے اپنی چوتھی، پانچویں اور چھٹی بیوی سے بالترتیب انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک پر ملاقات کی۔ ایک بار اونگ اپنی والدہ کے ساتھ مشہور مندر گیا جہاں چھٹی کے دوران اس کی ساتویں بیوی نونگ فلم اور آٹھویں بیوی نونگ مائی سے ملا  جہاں اس کی دوسری بیویاں بھی اس کے ساتھ تھیں۔ تھائی ذرائع ابلاغ کے مطابق  آٹھوں چھوٹے موٹے کاروبار کر کے گھر کی گاڑی کھینچتی ہے۔ اونگ نے اپنی بیویوں کو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ ان سے کبھی بھی کچھ نہ چھپائیں۔

اگر وہ کسی دوسرے آدمی سے محبت کرتے ہیں تو اسے کھل کر بتائیں۔ یہی نہیں، اگر وہ طلاق چاہتی ہیں تو صاف صاف بتا دیں، اس کے بعد ان کی راہیں جدا ہو جائیں گی۔ خواتین کے گھر والوں کو شروع میں اس طرح کی شادی پر کچھ اعتراض تھا لیکن بعد میں جب انہوں نے اونگ کو دیکھا تو وہ اس کی فطرت کے مداح ہو گئے۔ اس لیے ان کی علیحدگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Previous Post

ایک بار پھر پب جی کی بندش کے لیے درخواست دائر

Next Post

Kya Kehla Hai Yar| Episode 4

Next Post
Kya Kehla Hai Yar| Episode 4

Kya Kehla Hai Yar| Episode 4

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist