تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی عدالت کا متعصبانہ فیصلہ، طالبات کو حجاب کی اجازت نہیں ہوگی

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2022
بھارتی عدالت کا متعصبانہ فیصلہ، طالبات کو حجاب کی اجازت نہیں ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

کرناٹک ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے خلاف ایک اور نفرت انگیز فیصلہ سنا دیا، کرناٹک ہائی کورٹ کی منطق ہے کہ حجاب اسلام کا لازمی عمل نہیں، اسی لیے ضروری نہیں کہ  طالبات  حجاب پہن کر تعلیمی اداروں کا رخ کریں۔ ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے یہ عجیب و غریب فیصلہ سنایا ہے، جس پر طالبات ہی نہیں بھارتی مسلمانوں نے بھی شدید احتجاج کردیا ہے۔

تنگ نظر عدالت نے حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں کو بھی خارج کردیا۔ اس فیصلے کے بعد بھارتی طالبات تعلیمی اداروں کی یونیفارم میں ہی پڑھائی کے لیے آئیں گی۔

The verdict. #HijabRow pic.twitter.com/TNS1CBFpba

— E. S. Pradeep || ಪ್ರದೀಪ (@PradeepMysuru) March 15, 2022

 

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب تنازعہ کئی مہینوں سے چل رہا تھا، کئی باحجاب  طالبات کے خلاف مورچہ بنا کر ان پر حملے بھی کیے گئے۔ تعلیمی اداروں میں طالبات ہی نہیں خاتون اساتذہ کو بھی پابند کیا جارہا تھا کہ وہ حجاب اتار کر ہی آئیں۔

اس بندش پر کرناٹک کی 6 طالبات نے کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔ جس نے دو ہفتے سماعت کے بعد 25 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا۔ آج آنے والے فیصلے کے بعد درخواست گزار طالبات نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

کرناٹک میں خواتین ٹیچرز کے حجاب پہننے پر بھی پابندی

کرناٹک میں 25 طالبات پر حجاب پہننے پر کالج میں داخلہ بند

سوشل میڈیا کی “شیرنی” کون ؟

Tags: بھارتحجابحجاب پابندی فیصلہکرناٹک حجابکرناٹک ہائی کورٹ
Previous Post

”جنگ سے انکار”، روسی چینل پربراہ راست خبروں کے دوران انوکھا احتجاج

Next Post

بھارتی عدالت کا متنازع فیصلہ ‘حجاب اسلام کا جزو نہیں’

Next Post
بھارتی عدالت کا متنازع فیصلہ ‘حجاب اسلام کا جزو نہیں’

بھارتی عدالت کا متنازع فیصلہ ‘حجاب اسلام کا جزو نہیں’

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist