تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی انتہاپسندوں نے مسلمان کو گھیرلیا، زمین پر تھوک کر چٹوادیا

by ویب ڈیسک
جنوری 8, 2022
بھارتی انتہاپسندوں نے مسلمان کو گھیرلیا، زمین پر تھوک کر چٹوادیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور دل دہلادینے والا واقعے نے رونگٹے کھڑے کردیے، ایک اور مسلمان بھارتی انتہا پسندوں کے ہتھے چھڑ گیا۔ بھارتی ریاست جھاڑکنڈ میں مسلمان کو گھیر لیا انتہا پسندوں نے جے شری رام کے نعرے لگوائے۔ بے دردی سے مارا پیٹا گیا۔ فاشسٹ اور متعصب انتہا پسندوں کی ستم ظریفی یہی نہیں رہی، سفاک اور جنونی گروہ نے بے بس اور لاچار مسلمان سے اٹھک بیٹھک کرائی، زمین پر تھوک کر اسے چٹوایا۔ اور پھر اس ہجومی انتہا پسندوں نے اس مسلمان کو جانے کی اجازت دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ مجبور مسلمان 32برس کا ذیشان خان تھا۔ جس کا ایک قصور یہ تھا کہ وہ مسلمان ہے دوسرا وہ بھارتیا جنتا پارٹی کے اُس مظاہرے کے سامنے سے گزرا جو وہ پنجاب میں مودی کی ہونے والی بے عزتی کے خلاف کررہے تھے۔ پولیس دعویٰ کررہی ہے کہ اُس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

https://youtu.be/d8tyGYKUluc

Tags: بھارتی انتہا پسندبھارتی مسلمانجھاڑکنڈ
Previous Post

مری میں سیاحت انسانی المیہ بن گئی

Next Post

بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور دل دہلادینے والا واقعہ

Next Post
بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور دل دہلادینے والا واقعہ

بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور دل دہلادینے والا واقعہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist