تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2022
ایک بار پھر بابراعظم نمبر ون بن گئے
Share on FacebookShare on Twitter

کرکٹ کی دنیا میں قومی کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار، بابر اعظم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ بابر اعظم نے مارچ 2022 کے بہترین کھلاڑی کے لیے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جس کے بعد وہ آئی سی سی ایوارڈ دوسری بار جیتنے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ اپریل 2021میں بھی بابراعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں میچ سیونگ 196 رنز کی اننگز کھیلی۔ ون ڈے سیریز میں بابر اعظم نے دو سنچریاں سمیت 276 رنز اسکور کیے۔ بابراعظم کا مقابلہ آسٹریلیا کےپیٹ کمنز اور ویسٹ انڈیز کےکریگ بریتھویٹ سے تھا۔

Tags: Babar Azamplayer of the monthآئی سی سیبابراعظمپلیئر آف دی منتھ
Previous Post

ڈراما سنگ ماہ میں آیا نیا موڑ

Next Post

ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم چل بسے

Next Post
ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم چل بسے

ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم چل بسے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist