تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جون 29, 2022
کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کے ہنگامی فیصلے
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر جسے وقتی طور پر بحال کیا گیا تھا لیکن اب ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر فیصلہ کیا جارہا ہے کہ این سی او سی کو مکمل بحال کردیا جائے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اہم اجلاس بھی ہوا، جس میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ شہباز شریف نے حکام پر زور دیا کہ وہ وبا سے بچاؤ کے لیے فعال اور سرگرم ہوں اور عوام میں اس بات کا شعور پھر سے اجاگر کریں کہ کورونا وبا کس قدر خطرناک ہے۔ اس حوالے سے یہ بھی فیصلہ ہوا کہ وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

Previous Post

آنجہانی والد کیسے بیٹی کی شادی میں پہنچے ؟

Next Post

معروف وی لاگر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Next Post
معروف وی لاگر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف وی لاگر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist