تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اپوزیشن کا ووٹنگ کا مطالبہ،اجلاس اتوار تک ملتوی

by ویب ڈیسک
مارچ 31, 2022
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث پر قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا۔ اپوزیشن ارکان سمیت 172 سے زائد ارکان ایوان میں تھے۔ وقفہ سوالات میں اپوزیشن نے پرزور مطالبہ کیا کہ ووٹنگ کرائی جائے۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ تمام تر جماعتوں کا یہ مطالبہ ہے کہ فوری طور پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی جائے۔  مریم اورنگزیب اور روحیل اصغرنے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے اپوزیشن کی ایک نہ سنی اور اجلاس اتوار کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔

اپوزیشن کا عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مطالبہ، ڈپٹی اسپیکر نے رد کردیا،قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار 11:30 بجے تک ملتوی۔ #NationalAssembly #Islambad #NoConfidenceVote #PMImranKhan #PTIGovernment #Pakistan #Taar pic.twitter.com/TB8PR8uUlG

— Taar.TV (@taar_tv) March 31, 2022

اپوزیشن ارکان اس کےباوجود ایوان میں موجودرہے۔ جنہوں نے حکومت اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف نعرے بلند کیے۔ دوسری جانب نئے وزیراعظم کے انتخاب کی درخواست جمع کرادی ہے۔

Tags: اپوزیشنعمران خانقومی اسمبلی
Previous Post

سولجر بازار کی 68 سالہ پرانی مارکیٹ، آثار قدیمہ کیوں بنی؟

Next Post

استعفعیٰ نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان

Next Post
استعفعیٰ نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان

استعفعیٰ نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist