تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تنزیلہ خان کے نام

by ویب ڈیسک
مئی 27, 2022
امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تنزیلہ خان کے نام
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ میں پہلی بار امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ پاکستانی انٹرپرینیور تنزیلہ خان کے نام رہا، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی وکیل امل کلونی سے وابستہ یہ ایوارڈ تنزیلہ خان کو شہزادہ چارلز نے دیا۔ معذور افراد کے لیے بااثر آواز تنزیلہ خان کا تعلق لاہور سے ہے، وہ پاکستانی معذور افراد کے حقوق کی سرگرم کارکن، بہترین مصنف، حوصلہ افزا اسپیکر اور گرلی تھنگز کی بانی ہیں۔

انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کی بنیاد کی رکھی جس کے ذریعے خواتیں منسٹروئل ہائجین کٹس آن لائن خریدتی ہیں اور یہ ان تک ڈلیور کی جاتی ہیں۔ تنزیلہ خان ایک باہمت اور بہادر خواتین جو ویل چیئر پر پابند ہونے کی وجہ سے چل نہیں سکتی لیکن رک بھی نہیں سکتی، تنزیلہ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں کو ہتھیار سمجھتی ہیں۔

بشکریہ انسٹاگرام

سال 2021  میں تنزیلہ اپنی جیسی تین سہیلیوں کے ساتھ ترکی ، مصر سمیت 20 ممالک کا کسی دوسرے کی مدد کے بغیر سفر بھی کرچکی ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ انسان اگر ذہنی طور پر معذور نہ ہو تو وہ بہت حد تک خود مختار ہو جاتا ہے۔

بشکریہ انسٹاگرام
Tags: امل کلونی ایمپاورمنٹتنزیلہ خانشہزادہ چارلس
Previous Post

پیٹرول 30 روپے مہنگا، نئی قیمت 179 روپے 86 پیسے فی لیٹر

Next Post

مس مارول: پاکستانی اداکاروں کے بعد پاکستانی گانا بھی شامل

Next Post
مس مارول: پاکستانی اداکاروں کے بعد پاکستانی گانا بھی شامل

مس مارول: پاکستانی اداکاروں کے بعد پاکستانی گانا بھی شامل

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist