تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب مودی بکتر بند گاڑی میں گھومیں گے

by ویب ڈیسک
دسمبر 28, 2021
اب مودی بکتر بند گاڑی میں گھومیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی غربت، بے روزگاری، بیماری اور مفلسی سے لڑ رہے ہیں لیکن نریندر مودی کو شوق ہے مہنگی سے مہنگی جدید ترین سہولیات والی گاڑی کا۔ حال ہی میں مودی کے لیے مرسیڈیز مے بیچ ایس 650گارڈ خریدی گئی ہے۔ جس کی کم از کم مالیت 12کروڑ روپے سے زیاد ہے۔ اس جدید ترین مہنگی گاڑی کو مودی کی رینج روور وگ ٹویوٹالینڈ کروز ز سے اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ اب مودی جی جس گاڑی میں سفر کریں گے وہ بکتر بند ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی نشست مساج کرسکتی ہے۔ جبکہ اس کے اندر ’لیگ روم‘ کی بھی سہولت ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس کے علاوہ عقبی نشستوں کو بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ یہ جدید ترین گاڑی تحفظ کے لیے اپنی مثال سمجھی جاتی ہے۔ مودی کی یہ گاڑی دھماکہ پروف ہے۔ لیٹر ٹوئن ٹربو وی 12انجن سے آراستہ ہے جبکہ 516کے بریک ہارس پاورکی خوبی بھی اس میں شامل ہے۔ یہ کار زیادہ سے زیادہ 160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے۔ اس کی باڈی اور کھڑکیوں پر سخت اسٹیل کور ہیں، جو گولی برداشت کرنے کی سکت رکھتی ہیں۔ جبکہ کسی بھی دھماکے کے وقت اس کار پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یہاں تک کہ کار میں بیٹھا شخص بھی 15 کلوگرام تک کے ٹی این ٹی دھماکے سے محفوظ رہ سکتا ہے جو صرف 2 میٹر کے فاصلے پر ہوتا ہے۔

Tags: مہنگی گاڑیمودی
Previous Post

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش

Next Post

شاہین اور حسن علی کی ’کرکٹر آف دی ائیر‘ میں نامزدگی کیوں نہیں؟

Next Post
شاہین اور حسن علی کی ’کرکٹر آف دی ائیر‘ میں نامزدگی کیوں نہیں؟

شاہین اور حسن علی کی ’کرکٹر آف دی ائیر‘ میں نامزدگی کیوں نہیں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist