تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب سعودی خواتین برق رفتار حرمین ایکسپریس ٹرین چلائیں گی

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2022
اب سعودی خواتین برق رفتار حرمین ایکسپریس ٹرین چلائیں گی
Share on FacebookShare on Twitter

حرمین ایکسپریس ٹرین اپنی تیزرفتاری کی بنا پر اپنی مثال آپ ہے جو مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں تک مسافروں کو پہنچاتی ہیں۔ جس سے گھنٹوں کا فاصلہ اور زیادہ کم ہوگیا ہے۔ سعودی وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ حرمین ایکسپریس ٹرین کو چلانے کے لیے وہ سعودی خواتین کی رجسٹریشن کھولنے جارہا ہے۔ اس رجسٹریشن میں کامیاب ہونے والی خواتین کو ٹرین چلانے کی باقاعدہ تربیت دی جائے گی۔ جس کے نتیجے میں سعودی خواتین اس قابل ہوجائیں گی کہ وہ از خود اس رجسٹریشن کا یہ عمل 13 جنوری تک کھلا رہے گا۔ تربیتی پروگرام 15 فروری سے جدہ میں شروع ہوگا  اور اس میں ریل پروجیکٹ سے منسلک کام کی جگہوں پر عملی تربیت بھی شامل ہے۔

بشکریہ عرب نیوز
Tags: حرمین ایکسپریس ٹرین
Previous Post

سلمان خان کب شادی کریں گے؟

Next Post

پروفیسر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

Next Post
پروفیسر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

پروفیسر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist