تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

 اب تو سانپ بھی چوروں سےمحفوظ نہیں

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2021
 اب تو سانپ بھی چوروں سےمحفوظ نہیں

Reticulated Python (Python reticulatus)

Share on FacebookShare on Twitter

عمومی طور پر  اکثر چور حضرات  اپنے ساتھ اٹھا لیجاتے ہیں  قیمتی سامان، زیورات،  گاڑی کی بیٹریاں جسے امریکہ میں لارسیننگ کہتے ہیں لیکن بھلا ہو ایک چور کا جو اتنا دماغ سے خالی تھا یا یوں کہہ لے کہ کچھ زیادہ ہی عقل مند، جو قیمتی سامان کے بجائے قیمتی سانپوں کو بھی اٹھا لے گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ وارکشاؤ کاؤنٹی میں پیش آیا۔ جہاں ایک چور گھر میں دیوار پھلانگ کر جاگھسا اور پیسے، زیورات پر ہاتھ صاف کیا تو کیا ساتھ ہی قیمتی 15 پائتھن کو بھی لیکر اڑن چھو ہوگیا۔ اس واردات سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے لیے آس پاس رہائشیوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

Previous Post

کبھی خوشی کبھی غم کے 20سال

Next Post

اس ٹیم کو ہرانا ممکن ہی نہیں ناممکن ہے

Next Post
اس ٹیم کو ہرانا ممکن ہی نہیں ناممکن ہے

اس ٹیم کو ہرانا ممکن ہی نہیں ناممکن ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist