تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آج نگراں وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2023
آج نگراں وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے لیے ان کے پاس 8 دن ہیں لیکن امید ہے کہ آج نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہوجائے گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ان کی ملاقات اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے ہورہی ہے جس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ کسی بھی ایک نام پر اتفاق نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس بھیج دیا جائے گا جس کو آئین کے مطابق 3 روز کے اندر فیصلہ کرنا ہو گا۔ پارلیمانی کمیٹی کی سطح پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا جسے 2  دن میں حتمی فیصلہ کرنا ہو گا۔

Previous Post

چیئرمین پی آئی ٹی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

Next Post

سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی صدر نے بھی منظوری دے دی

Next Post
سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی صدر نے بھی منظوری دے دی

سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی صدر نے بھی منظوری دے دی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist