تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرونا کے بڑھتے کیسز: پھر نئی پابندیاں لگا دی گئیں

by huzaifa
اگست 2, 2021

کراچی: لاک ڈاأن کے دوران کراچی کا ایک منظر

Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے سربراہ اسد عمر نے کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔

کرونا وائرس کی صورت حال پر میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی صحت اور روزگار کی حفاظت کرنی ہے، وزیراعظم عمران خان سے منظوری لے کر کچھ فیصلے کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر نئی پابندیاں لگائی ہیں، جن کا اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس دوران ہفتے میں 2 دن کاروبار بند رہے گا، چھٹی کس دن رکھنی ہے یہ فیصلہ صوبے کریں گے۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سواریوں کی گنجائش 50 فیصد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کاروبار کے لیے اوقات رات 8 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مارکیٹیں 8 بجے تک کھلیں گی۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہاکہ انڈور ڈائننگ بند اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کھلی رہیں گی، جو رات 10 بجے تک کھلی رہے گی، جبکہ ٹیک اوے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

واضح رہے کہ حکومت سندھ کے اعلان کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں محدود پیمانے پر لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کس اطلاق 8 اگست تک تھا۔

Tags: ASAD UMARKARACHILOCKDOWN
Previous Post

ٹوکیو اولمپکس:100 امریکی ایتھلیٹس نے ویکسین نہیں لگوائی

Next Post

شہنشاہ غزل کے بیٹے آصف مہدی انتقال کرگئے

Next Post

شہنشاہ غزل کے بیٹے آصف مہدی انتقال کرگئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist