تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی تجویز مان لی

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2025
امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مالیات فنڈ یعنی آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ حتمی فیصلہ متوقع ہے۔ بجلی کے بنیادی نرخوں میں 1 سے 2 روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، نیپرا اور وزارت توانائی کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا۔ آئی ایم ایف نے ڈسکوز کی نج کاری میں تاخیر پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق ڈسکوز کی کارکردگی بہتر کیے بغیر پاور سیکٹر میں بہتری ممکن نہیں۔

آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کا نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا پلان مسترد کر دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ  پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پر آج اہم مذاکرات ہوں گے جبکہ ایف بی آر ریونیو، ایگریکلچر ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس پر بھی گفتگو جاری ہے۔ عید کے بعد گورننس پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کے نئے وفد کی آمد ہوگی۔

Previous Post

امریکہ میں پاکستانی سفیر نے اردو زبان کو” قومی اثاثہ ” قرار دیا

Next Post

ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم ہے، منیراکرم

Next Post
افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہیں ملنا چاہیے

ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم ہے، منیراکرم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist