تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2021
لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش میں ہے، جس میں موٹر سائیکل سوار نوجوان راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس نوجوان نے خاتون کا بار بار راستہ روکا، آوازیں کسیں اور خاتون کو تواتر کے ساتھ ہراساں کیا۔خاتون ڈری سہمی اپنی راہ پر رہی۔ جسے یہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلسل ہراساں ہی کرتا رہا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو گردش ہونے کے بعدتھانہ ہربنس پورہ تھانے میں نامعلوم نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

https://www.taar.tv/ur/wp-content/uploads/2021/09/VrZnhXSyfy_pid2O.mp4

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ علاقے کی حدود ڈیری روڈ سلامت پورہ کی ہے اور امید ہے کہ وہ بہت جلد خاتون کر ہراساں کرنے والے اس نوجوان کو گرفت میں لے لیں گے۔ حالیہ دنوں میں لاہور میں خواتین کے ساتھ ہراسیگی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ 14اگست کو ٹک ٹاکر اسٹارعائشہ اکرم کے ساتھ دست درازی کا واقعہ پیش آیا تھا۔اسی طرح آٹو رکشہ میں بھی خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

Previous Post

ایک ولن کے کردار نے بنایا شاہ رخ خان کو کنگ خان

Next Post

ڈرگ اسکینڈل میں مودی خاموش کیوں ؟؟

Next Post
ڈرگ اسکینڈل میں مودی خاموش کیوں ؟؟

ڈرگ اسکینڈل میں مودی خاموش کیوں ؟؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist