تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل اون پاکستان میں

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2022
فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل اون پاکستان میں
Share on FacebookShare on Twitter

لیورپول فٹ بال کلب کے شہرہ آفاق فٹ بالر مائیکل اون  کی گلوبل ساکر وینچرز کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی فٹبال کو فروغ دینے کے لئے اسلام آباد آمد ہوگئی ہے۔ مائیکل اون صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دئے گئے عشایے میں بھی شرکت کریں گے۔ جبکہ پی ایس ایل سیون کی افتتاحی تقریب کے بھی وہ مہمان ہوں گے۔ مائیکل اون لیاری کا بھی دورہ کریں گے۔ مائیکل اوین جی ایس وی کی جانب سے پاکستان میں فٹبال کی بحالی کے پروگرام کا خاکہ پیش کرنے کے علاوہ  کراچی میں پہلے ساکر سٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Previous Post

علیزے شاہ کیا اب آئٹم گرل بنیں گی؟

Next Post

مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن کا رپورٹر کے لیے نازیبا الفاظ

Next Post
مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن کا رپورٹر کے لیے نازیبا الفاظ

مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن کا رپورٹر کے لیے نازیبا الفاظ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist