تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق ملکہ حسن یوکرین کے دفاع کے لیے اسلحے کے ساتھ میدان میں آگئیں

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2022
سابق ملکہ حسن یوکرین کے دفاع کے لیے اسلحے کے ساتھ میدان میں آگئیں
Share on FacebookShare on Twitter

یوکرین میں جہاں عوام اور سیاسی رہنماء روسی فوج سے لڑنے کے لیے تگ و دو کررہے ہیں وہیں شوبز شخصیات کی بھی بڑی تعداد ملک کی دفاع کرنے کے لیے میدان میں آرہی ہیں۔ انہیں میں ایک 2015 میں مس یوکرین کا ایوارڈ جیتنے والی حسینہ انستا سیا لینا بھی ہیں جھنوں نے اپنے ملک کے دفاع کا عزم کرتے ہوئے اسلحہ اٹھا لیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Miss Ukraine🇺🇦Anastasiia Lenna (@anastasiia.lenna)

سابق ملکہ حسن نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر بھی شیئر کیں جن میں کیف میں جنگ سے متاثرہ علاقے میں جدید اسلحے کے ساتھ پوزیشن لیے کھڑی ہیں۔ سابق مس یوکرین کی تصویر پر چاہنے والوں نے کمنٹس کیے اور یوکرین کا دفاع کرنے کا اعلان کیا جبکہ متعدد صارفین نے روسی فوج پر سخت تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Miss Ukraine🇺🇦Anastasiia Lenna (@anastasiia.lenna)

یاد رہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے حکم پر یوکرین میں پانچ روز سے گھمسان کی جنگ جاری ہے جس کے بعد یوکرینی صدر نے شہریوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی اور ملکی دفاع میں اپنا حصہ ڈالنے والوں کو حکومت کی جانب سے اسلحہ فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا جس کے بعد کئی شہروں میں شہریوں کو جنگی تربیت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Previous Post

پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز کا فائنل میں دما دم مست قلندر

Next Post

ٹیم آف پی ایس ایل 7 کی قیادت محمد رضوان کے سپرد

Next Post
ٹیم آف پی ایس ایل 7 کی قیادت محمد رضوان کے سپرد

ٹیم آف پی ایس ایل 7 کی قیادت محمد رضوان کے سپرد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist