تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بی جے پی کا نیا شوشا، زیادہ ووٹ ملنے پر شراب سستی

by ویب ڈیسک
دسمبر 29, 2021
بی جے پی کا نیا شوشا، زیادہ ووٹ ملنے پر شراب سستی
Share on FacebookShare on Twitter

ریاست آندھرا پردیش میں 2024میں الیکشن ہونے جارہے ہیں اور بھارتیا جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سومو ویرراجو اپنی نئی رعایت کی بنا پر خبروں میں آگئے ہیں۔ انتخابی جلسے سے خطاب میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر الیکشن میں ریاستی عوام نے انہیں کامیاب کرایا اور سب سے زیادہ ووٹ لے کر ان کی حکومت بنی تو ہر کسی کو بہترین شراب کی فی بوتل 75روپے میں ملے گی۔ سومو ویراجو کا مزید کہنا تھا کہ طلب بڑھتی گئیاور رسد بھی پوری ہوتی گئی تو اعلیٰ شراب کی بوتل وہ 50روپے تک کردیں گے۔ موصوف نے مودی مخالف  ریاستی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ سستی شراب مہنگے دام فروخت کررہی ہے۔ جو انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

ان کے مطابق12ہزار روپے ماہانہ خر چ کرکے ایک آدمی شراب خریدتا ہے لیکن وہ بھی انتہائی غیر معیاری۔ریاست آندھراپردیش میں اعلیٰ قسم کی شراب انتہائی مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہے، جس کا مقصد صرف یہ ہے کہ عوام مے نوشی کی حالت سے چھٹکارہ حاصل کریں۔ حال ہی میں مقامی حکومت نے کچھ شرابوں کے نرخ میں کمی کی لیکن عوام کا یہی کہنا ہے کہ بڑی رقم دے کر بھی وہ گھٹیا شراب پینے پر مجبور ہیں۔ مگر اب بھارتیا جنتا پارٹی کے رہنما یہ سبز باغ دکھا رہے ہیں کہ ان کی حکومت بنی تو وہ شراب کو پہلے 75اور پھر 50روپے تک میں فروخت کرنے کو تیار ہوں گے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: آندھرا پردیشبھارتیا جنتا پارٹیبی جے پیریاست آندھرا پردیششراب
Previous Post

کتے کے بجائے خاتون نے خاتون کو کاٹ لیا

Next Post

’پلیئر آف دی ائیر ون ڈے‘ میں فاطمہ ثنا کی بھی نامزدگی

Next Post
’پلیئر آف دی ائیر ون ڈے‘ میں فاطمہ ثنا کی بھی نامزدگی

’پلیئر آف دی ائیر ون ڈے‘ میں فاطمہ ثنا کی بھی نامزدگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist