تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کو کہا تھا کہ بالرز یارکرز کیوں نہیں کرارہے؟ وسیم اکرم

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2022
بابراعظم کو کہا تھا کہ بالرز یارکرز کیوں نہیں کرارہے؟ وسیم اکرم
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کنگز کی مسلسل 8 ویں شکست کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں سے وسیم اکرم اور بابراعظم کی ایک تصویر گردش میں ہے، جس میں باونڈری لائن پر  وسیم اکرم انتہائی غصے سے بابراعظم کو کچھ سمجھا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین بالخصوص وہ جو بابراعظم کے پرستار ہیں انہوں نے وسیم اکرم کے اس رویے پر سخت تنقید کی ہے۔

اسکرین گریپ

بیشترکا کہنا تھا کہ وسیم اکرم کو کسی بھی صورت بابراعظم سے اس لہجے اور انداز میں گفتگو نہیں کرنی چاہیے۔ ٹیم کا انتخاب بابراعظم نے نہیں بلکہ کراچی کنگز کی انتظامیہ اور کوچ وسیم اکرم نے کیا تھا۔ بہرحال اس سارے معاملے میں اس وقت ایک نیا پہلو سامنے آیا۔ جب وسیم اکرم نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اُنہیں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ لوگ کیسے میری اور بابر کی گفتگو کو پیش کررہے ہیں۔

Hello ! Surprised to see reactions on my talking to Babar at the boundary last night. What I was saying was ‘why our bowlers are not bowling yorkers or slower ones offside off’.nothing else . Babar is a wonderful boy and has tried his best. And what he wants for dinner 🥘 1/2

— Wasim Akram (@wasimakramlive) February 17, 2022

وسیم اکرم کے مطابق وہ بابراعظم سے کہہ رہے تھے کہ ہمارے بالریاکرز یا دھیمی رفتار سے گیند کیوں نہیں ڈال رہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں کہا۔ بابراعظم بہترین لڑکے ہیں جنہوں نے اپنی تمام تر کوشش کی۔ وسیم اکرم کی اس وضاحت کے بعد سوشل میڈیا پراُن کے خلاف طوفان تھم تو چکا ہے لیکن کئی صارفین کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کی ہار کی ذمے دار ٹیم نہیں بلکہ اس کی انتظامیہ ہے۔ جس کے کھلاڑیوں کے ناقص انتخاب کی وجہ سے ٹیم لگاتار 8 میچز میں شکست سے دوچار ہوئی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: بابراعظموسیم اکرم
Previous Post

کے الیکڑک کا چھپ کروار، انٹرنیٹ اور ٹی وی کے تار کاٹ ڈالے

Next Post

دیہاڑی دار 60 سالہ مزدور بن گیا ماڈل

Next Post
دیہاڑی دار 60 سالہ  مزدور بن گیا ماڈل

دیہاڑی دار 60 سالہ مزدور بن گیا ماڈل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist