تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اس بار جھنڈے کے ساتھ پودا بھی لگائیں

by huzaifa
اگست 14, 2021

فائل فوٹو

Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کو گرین پاکستان ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جشن آزادی کے موقع پر عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پودا لگا کر قومی فریضہ انجام دیں۔ عوام کی حوصلہ افزائی کے لیے کہا گیا کہ وہ پودا لگانے کے ساتھ اپنی تصاویر متعلقہ علاقوں کے واٹس ایپ نمبرز پر روانہ کریں۔

سینیٹر فیصل جاوید نے بذریعہ ٹوئٹ ان نمبرز کو بھی پیش کردیا ہے، جو کہتے ہیں کہ کلین اینڈ گرین پاکستان کا ہیش ٹیگ بنانا ہوگا۔ ساتھ ساتھ اس بات پر بھی مسرت کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی ایکشن چمپین بنتا جارہا ہے۔ کیونکہ جہاں دنیا کا سب سے بڑا سو کنال پر میاواکی جنگل آباد ہو رہا ہے وہیں ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بھی توڑنے کی تیاری ہورہی ہے۔ نظر یہی آرہا ہے کہ شجر کاری کے ایک ایک کرکے سبھی ریکارڈز پاش پاش ہونے جارہے ہیں ۔

ٹوئٹر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا 15 سال بعد پاکستان کا دورہ

 اکتوبر میں پھر سے پاکستان کے کرکٹ کے میدان غیر ملکی ٹیم کے ایکشن سے سج جائیں گے۔ انگلینڈ کی خواتین اور مردوں کی ٹیمیں 2005 کے بعد  دوبارہ پاکستانی میدانوں کی شان بڑھانے کے لیے پہنچ رہی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلش ٹمیں 9 اکتوبر کو پاکستان کی مہمان بنیں گی ۔ 13 اور پھر 14 اکتوبر کو راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں مینز اور ویمنز ٹیموں کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کا دنگل سجے گا۔

انگلش ویمنز کرکٹ ٹیم 3 ایک روزہ میچوں میں بھی پاکستان کا مقابلہ کرے گی اور یہ میچز 17 ، پھر 19 اور 21 اکتوبر کو ہوں گے۔ انگلش مینز ٹیم اوون مورگن اور ویمنز ٹیم ہیتھرنائٹ کی قیادت میں پاکستان آرہی ہیں۔

Tags: CLEAN AND GREENCRICKETENGLANDFEATUREDIMRAN KHANPLANTS
Previous Post

جھنڈا بھی لگائیں اور معجزاتی ّ سوہانجنا ٗ کا پودا بھی

Next Post

رواں سال کا جولائی142سال کا گرم ترین مہینہ

Next Post

رواں سال کا جولائی142سال کا گرم ترین مہینہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist