تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب حکومت نے بریت چیلنج کردی

by ویب ڈیسک
جون 6, 2023
پنجاب حکومت نے بریت چیلنج کردی
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب کی نگراں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ اس درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا جبکہ  ڈاکٹر یاسمین راشد نے جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والی ریلی کی قیادت کی۔ تمام شواہد اور ثبوت کی روشنی کے باوجود یاسمین راشد کو مقدمے سے بری کیا گیا۔عدالت سے استدعا کی جاتی ہے کہ وہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Tags: یاسمین راشد
Previous Post

کے الیکٹرک کی نج کاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں

Next Post

فوری رہا کرنے کا حکم

Next Post
فوری رہا کرنے کا حکم

فوری رہا کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist