تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں 15 اکتوبر کو

by ویب ڈیسک
جون 27, 2023
نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ افتتاحی میچ دفاعی فاتح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارتی شہر احمد آباد میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل ممبئی میں 15 نومبر کو جبکہ دوسرا سیمی فائنل کول کتہ میں 16 نومبر کو ہوگا جبکہ فائنل مقابلہ 19 نومبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بات کی جائے پاکستان کے میچز کی تو پاکستان اپنا پہلا میچ  6 اکتوبر کو احمد آباد میں کوالیفائر ون سے کھیلے گا۔ جبکہ پاکستان کا دوسرا میچ 12 اکتوبر کو حیدرآباد میں کوالیفائر ٹو سے ہوگا۔ 15 اکتوبر کو بھارت سے پاکستان احمد آباد میں ٹکرائے گا۔  آسٹریلیا اور پاکستان کا مقابلہ 20 اکتوبر کو بنگورو میں ہوگا۔  23 اکتوبر کو چنائے میں پاکستان کے مقابل افغانستان ہوگا جبکہ اسی میدان پر پاکستان 27 اکتوبر کو جنوبی The schedule for Cricket World Cup 2023افریقا سے مقابلہ کرے گا۔ کول کتہ میں پاکستان کا بنگلہ دیش سے ٹاکرا 31 اکتوبر کو ہونے جارہا ہے۔ 4 نومبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ بنگلورو میں کھلیں گے۔ پاکستان اپنے راؤنڈ کا آخری میچ 12 نومبر کو کول کتہ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ عالمی کپ میں پاکستان مجموعی طور پر 9 میچز کھیلے گا۔

Tags: پاکستانعالمی کپ
Previous Post

9 مئی؛ لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 اعلیٰ فوجی افسران برطرف، 3 میجر جنرل اور 11 بریگیڈیئرز کیخلاف کارروائی

Next Post

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist