تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عظمیٰ بخاری نازبیا فیک ویڈیو مقدمہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2024
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت نے دریافت کیا کہ  کہ ڈی جی ایف آئی اے کہاں ہیں؟ جواب ملا کہ  وہ سرکاری سطح پر میٹنگ کے لیے چین میں ہیں اور عظمیٰ بخاری کے کیس کے مکمل ریکارڈ بھی  آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ ایک اتھارٹی ملک سے باہر جاتی ہے اس کا این او سی ہوتا ہے اجازت ہوتی ہے آپ کو کچھ علم نہیں، عدالت کو دھوکا دینے کی کوشش نہ کریں، آئندہ سماعت پر ڈی جی ایف آئی اے خود پیش ہوں، بورڈنگ پاسز اور ٹریول ہسٹری پیش کی جائے۔  اپنے ڈی جی کو بتا دیجیے گا عدالت سے کھیلنا اتنا آسان نہیں، ایف آئی اے کو عادت ہے لوگوں کو آفس بلا کے پکڑنے کی، خود آفس سے باہر نہیں نکلتے۔  عظمیٰ بخاری کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کہتی ہے ہمیں پتہ نہیں فلک جاوید کہاں ہے، ہم پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

جلسے نہیں عوام کی حالت بہتر بنانے پر زور ہے

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کی روانگی

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کی روانگی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کی روانگی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist