تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانیوں سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر امریکا ویزا پابندیوں کا معاملہ

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2025
اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید جانچ پڑتال کی جائے، امریکا
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کئی  ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کے عمل کو روک دیا ہے، جن کی جانچ پڑتال کے طریقہ کار کو امریکی سیکیورٹی ایجنسیوں نے ناکافی سمجھا تھا۔ مجوزہ ’سفری پابندی‘ کا اطلاق پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر نئی پابندیوں سے متوقع تھا۔  امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس سے جب یہ دریافت کیا گیا کہ ویزا اور سفری پابندیوں کے بارے میں  سفارشات کے حوالے سے صدر ٹرمپ  کو رپورٹ پیش کرنے کی ڈیڈ لائن کیا ہے ؟ تواُن کا کہنا تھا کہ  31 مارچ کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ’ہدف کی تاریخ‘ کا اطلاق اب نہیں ہوتا۔ یاد رہے کہ  اس سے قبل 21 مارچ کو ٹیمی بروس نے اعلان کے بارے میں قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’ڈیڈ لائن آج نہیں ہے۔ اب حالیہ پریس بریفنگ میں اُن کا کہنا ہے کہ  اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ ’ایگزیکٹو آرڈرز پر کام کر رہا ہے، جس میں یہ بھی شامل ہے۔  یہ پوچھے جانے پر کہ تاریخ کیوں ملتوی کی گئی، انہوں نے  بتایا  کہ وہ  اس بارے میں بات نہیں کر سکتیں ، لیکن اس پر کام کر رہے ہیں کہ ایگزیکٹو آرڈر میں کیا کہا گیا ہے، جو کہ سفری پابندی نہیں ہے، بلکہ دوسرے ممالک کی پابندیوں کی نوعیت ہے، آیا وہ امریکا میں داخلے کے لیے ضروری سیکیورٹی اور جانچ پڑتال کے معیار پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔

Previous Post

ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر جوابی ٹیکس لگا دیے

Next Post

یو ایس ایڈ سے تمام امریکی ورکرز، سفارت کاروں اور ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل مکمل

Next Post
ٹرمپ یوایس ایڈ کو بند کرنے پر بضد

یو ایس ایڈ سے تمام امریکی ورکرز، سفارت کاروں اور ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل مکمل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist