تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک میں ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ لو کا کہنا تھا کہ ہمارا پاکستانی عوام کے ساتھ گہرا تعلق ہے ، پاکستان جس معاشی بحالی سےگزر رہا ہے اس سے بہت حوصلہ ملا، معیشت کی بحالی نا صرف نوجوانوں بلکہ تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی ایشیا امور ڈونلڈ لو کہتے ہیں کہ پاکستانی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہےجس میں معاشی منصوبے اور اصلاحات سے متعلق جاننے کا موقع ملا، یہ منصوبے آسان نہیں لیکن یہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کامیاب ہو، شہباز شریف کی حکومت سے ہمارے گہرے تعلقات ہیں۔

Previous Post

باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا، عثمان وزیر کی 1 منٹ 5 سیکنڈ میں کامیابی

Next Post

نیب ترامیم صدارتی آرڈینس : لاہور ہائی کورٹ میں درخواست منظور

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

نیب ترامیم صدارتی آرڈینس : لاہور ہائی کورٹ میں درخواست منظور

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist