تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہوسکا

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2024
شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہوسکا
Share on FacebookShare on Twitter

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر برطانیہ میں تیزاب حملہ ثابت نہیں ہوسکا، جس کی وجہ سے برطانوی  پولیس نے تحقیقات بند کردی ہیں۔ یاد رہے کہ شہزاد اکبر کی  طرف سے خود پر تیزاب حملے کا دعویٰ کیا گیا تھا، برطانوی پولیس نے تحقیقات شروع کیں لیکن  اس حوالے سے کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔ 6 ماہ  تک جاری رہنے والی تحقیقات کے دوران برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر کی رہائش گاہ کے اطراف کیمرے چیک کیے اور کئی گھنٹوں کی فوٹیجز دیکھنے کے باوجود کوئی حملہ ثابت نہیں ہو سکا۔  برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر کو 3 ہفتے قبل ہی اس بارے میں بتادیا تھا۔

Previous Post

سعودی وفد نے پاکستانی حکومت کی کارکردگی کا اعتراف کیا

Next Post

جسٹس محسن کیانی کا توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط

Next Post
جسٹس محسن کیانی کا توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط

جسٹس محسن کیانی کا توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist