تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2023
اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی کا  پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خوش خبری سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے توسط اور معاونت سے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ حکومت پاکستان کے مشیر برائے گلف ممالک سردار قیصر حیات کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے گروپ کے ساتھ  آباد ہاؤس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کریم  عامر علی کا کہنا تھا کہ  یو ای اے کے اداروں کی کراچی کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کا ری سے نا صرف پاکستان کی معیشت کو ترقی ملے گی بلکہ پاکستان کے شہریوں کو عالمی معیار کی رہائشی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ اس موقع پر چیئرمین آباد آصف سم سم نے المیر ریئل اسٹیٹ بروکریج دبئی کی جانب سے کراچی میں تعمیراتی شعبے میں 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا۔

بشکریہ فیس بک
Previous Post

ملیبورن کا ایک اسٹینڈ پاکستانی بالرز کے نام سے وقف

Next Post

عالمی کپ کے 10 لاکھ تماشائیوں کا نیا ریکارڈ

Next Post
عالمی کپ کے 10 لاکھ تماشائیوں کا نیا ریکارڈ

عالمی کپ کے 10 لاکھ تماشائیوں کا نیا ریکارڈ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist