تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ اب ” ایکس "

by ویب ڈیسک
جولائی 24, 2023
ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ اب ” ایکس "
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ٹوئٹر” کا لوگو تبدیل کردیا گیا اب چڑیا کی جگہ ” ایکس ” نے جگہ لے لی ہے۔  ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے آج صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹوئٹ کی اور پھر ٹوئٹر کا لوگو باضابطہ طور پر تبدیل کر دیا گیا۔ انہوں نے لکھا کہ ” ایکس آگیا ہے۔”

X is here! Let’s do this. pic.twitter.com/1VqEPlLchj

— Linda Yaccarino (@lindayacc) July 24, 2023

 ٹوئٹر کے آفیشل اکاؤنٹ پر یوزر نیم تاحال ’ٹوئٹر‘ ہے لیکن  ڈسپلے نیم تبدیل کرکے ’ایکس‘ کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کرچکے تھے۔ ایلون نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا لوگو ’ایکس‘ میں تبدیل کرنے کے ساتھ بائیو بھی تبدیل کردیا ہے اور ’ایکس ڈاٹ کام‘ لکھا ہے۔

pic.twitter.com/IwcbqMnQtA

— Elon Musk (@elonmusk) July 23, 2023

نئے لوگو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید رنگ میں”  ایکس ”  تحریر  ہے جبکہ اس کا پس منظر  سیاہ رنگت کا ہے۔

Tags: ایکسٹوئٹر
Previous Post

عوام پر بجلی کے اضافے کا زیادہ اثر نہیں پڑے گا

Next Post

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

Next Post
‘سیلاب سے تباہی کی بڑی وجہ دریاؤں کے بیچوں بیچ تجاوزات ہیں’

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist