تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غرقاب ٹائی ٹینک کی سیرکو گئی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار

by ویب ڈیسک
جون 20, 2023
غرقاب ٹائی ٹینک کی سیرکو  گئی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق غرقاب بحری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی 5 رکنی ٹیم میں 2 پاکستانی بھی تھے لیکن بحراوقیانوس میں ڈوبے  ٹائی ٹینک کی سیاحت کے لیےگئی لاپتہ آبدوز ٹائٹین کی تلاش تاحال جاری ہے۔ جو 2 پاکستانی لاپتا ہیں ان میں پاکستانی بزنس مین شہزاد داؤد اور ان کا بیٹا سلیمان شامل ہیں جن کا خاندان سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔  شہزادہ داؤد برطانوی نژاد پاکستانی اور ایس ای ٹی آئی انسٹی ٹیوٹ میں ٹرسٹی ہیں، وہ ایک نجی کمپنی میں بطور نائب چیئرمین بھی  خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ آب دوز  ٹائٹین اتوار کو لاپتہ ہوئی۔

Previous Post

صندل خٹک کی ضمانت منظور

Next Post

آئی ایم ایف قرض کے اجرا میں تاخیر ہورہی ہے

Next Post
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط

آئی ایم ایف قرض کے اجرا میں تاخیر ہورہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist