تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طالبان کی شدت پسند پالیسیوں سے افغانستان عالمی تنہائی کی لپیٹ میں

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2026
افغان زلزلہ : اموات 950 تک پہنچیں، 610 زخمی، افغان حکام
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کی موجودہ صورت حال دن بہ دن دنیا کی توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے، جہاں طالبان کی انتہا پسند سوچ نے ملک کو عالمی تنہائی میں دھکیل دیا ہے۔برطانیہ، ترکیہ اور ناروے کے بعد جاپان نے بھی افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کابل ٹائمز کے مطابق 31 جنوری 2026 سے جاپان میں افغان سفارتخانہ اپنی تمام سیاسی و اقتصادی سرگرمیاں معطل کر دے گا، جس سے بیرون ملک افغان شہریوں کو قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ طالبان کی سخت گیر اور آمرانہ پالیسیاں دنیا بھر میں افغان مہاجرین کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہیں۔ کئی ممالک نے افغان شہریوں کے داخلے کے قوانین مزید سخت کر دیے ہیں، جبکہ روس نے سیکیورٹی خدشات کے باعث افغان مزدوروں کی بھرتی سے انکار کر دیا ہے۔ امریکا، جرمنی، پاکستان، ایران اور دیگر کئی ممالک میں افغان مہاجرین کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ طالبان کی شدت پسند سوچ افغانستان کے لیے عالمی تنہائی اور معاشی و سیاسی مشکلات کا سبب بن رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان کی بہتری اور مستقبل کی ترقی کے لیے ذاتی اور سیاسی مفادات پر مبنی پالیسیوں کو ترک کرنا ناگزیر ہے، کیونکہ یہی پالیسیاں ملک کی قیادت اور عوام دونوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔

afghanstan

Previous Post

ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کا نیا سنگ میل

Next Post
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کا نیا سنگ میل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist