تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

سوات کے علاقے مدین میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شخص کی  طرف  سے قرآن شریف کی بے حرمتی پر علاقہ  مکین مشتعل ہوگئے ،انہوں نے گستاخ کوآگ لگادی،متعلقہ شخص کی گرفتاری کے نتیجے میں  مشتعل عوام  نے تھانے پر دھاوا بول دیا۔ پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی لیکن  مشتعل افراد نے تھانےمیں داخل ہوکر تھانے کی عمارت اور گرفتار گستاخ کو آگ لگادی، پولیس کا کہنا ہے کہ  کئی گاڑیوں کو نذرآتش کیا گیا ۔ متعلقہ شخص کا نام سلیمان بتایا جاتا ہے جس نے قران پاک کی بے حرمتی کی۔لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ جس نے سلیمان کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کیا۔ تھانے کا گھیراؤ کیا گیا اور مشتعل افراد نے ملزم کو پولیس سے چھڑا کر سڑکوں پر گھیسٹا اور پھر اسے آگ لگا کرہلاک کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اس دوران 11 مقامی افراد بھی زخمی ہوئے ہیں ۔ڈی پی او سوات ڈاکٹر زاہد اللہ سمیت دیگر پولیس آفیسران بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں اورکسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے بھاری نفری علاقے میں طلب کرلی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سلیمان ایک سیاح کے طور پر مدین کے ہوٹل میں رہائش پذیر تھا۔ واقعے کے بعد  مدین میں حالت کشیدہ ہیں اور بازار بند ہیں۔

Previous Post

گھریلو بجلی صارین کے لیے فکسڈ چارجز کی تجویز

Next Post

شامی اور ثانیہ کی شادی نہیں ہورہی

Next Post
شامی اور ثانیہ کی شادی نہیں ہورہی

شامی اور ثانیہ کی شادی نہیں ہورہی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist