تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جعلی میسجز اور دباؤ کے تحت رقوم بٹورنے کا منصوبہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2025
جعلی میسجز اور دباؤ کے تحت رقوم بٹورنے کا منصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

مرکزی بینک کے مطابق فراڈیے فون کال یا میسج کے ذریعے یہ تاثر دیتے ہیں کہ انہوں نے غلطی سے رقم بھیج دی ہے، اور پھر متاثرہ شخص کو فوراً رقم واپس کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ایسے کیسز میں جعلی میسجز، اسکرین شاٹس یا پریشر ٹیکٹکس استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ شہری گھبراہٹ میں رقم ٹرانسفر کر دیں۔اسٹیٹ بینک نے واضح ہدایت جاری کی ہے کہ اگر کسی نامعلوم شخص کی رقم کسی اکاؤنٹ میں آجائے تو شہری خود رقوم واپس نہ کریں بلکہ فوری طور پر متعلقہ بینک برانچ یا ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل فراڈ میں تیزی آ رہی ہے، لہٰذا اپنی ذاتی معلومات، اکاؤنٹ ڈیٹا اور او ٹی پی کسی کو نہ دیا جائے چاہے وہ خود کو بینک افسر ہی ظاہر کرے۔

ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا کہ فراڈیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، لیکن شہریوں کی احتیاط ہی سب سے مؤثر دفاع ہے۔

Previous Post

حکومت سندھ کا 22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرانے کا فیصلہ

Next Post

بلوچستان میں دیرپا خوشحالی کیلئے سیاسی مفادات سے بالاتر ہونا ہوگا

Next Post
ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہوسکتی

بلوچستان میں دیرپا خوشحالی کیلئے سیاسی مفادات سے بالاتر ہونا ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist