تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2023
اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ اجلاس میں آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہناتھا کہ تمام صوبوں، سیاسی اورمذہبی قیادت کو دعوت دی ہے کہ آئیں مل کر بیٹھیں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں۔ اب ایک قلب دو جان ہو کر ہی دہشت گردی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ تمام تر اختلافات بھلا کر ملکی فلاح و بہبود کے لیے ہر ایک کو خوش آمدید کہیں گے۔ گزشتہ چند مہینوں میں خیبر پختون خوا میں حملے ہوئے، قوم سوال کرتی ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے بعد واقعہ کس طرح ہوا؟ سوچا یہی جارہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کو کس طرح ختم کیا جائے گا؟ وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمے ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ تنقید برائے تنقید سے پرہیز کر کے حق بات کہنی ہو گی، اگر پشاور دھماکہ  سازش کا حصہ تھا تو ماضی قریب کے واقعات کیا تھے؟

LIVE #APPNews PM Shehbaz Sharif addressing Apex Committee meeting in #Peshawar

@CMShehbaz @ https://t.co/XEOEL9CVyu

— APP 🇵🇰 (@appcsocialmedia) February 3, 2023

Tags: ایپکس کمیٹی اجلاسشہباز شریف
Previous Post

سازش سے آئی حکومت کو نہیں مانتے

Next Post

ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

Next Post
عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس

ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist