تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینیٹ کی خالی نشستوں پر ووٹنگ کا آغاز

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ کی 6 خالی نشست ہوئی ہیں جن پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کی شروعات ہوچکی ہے۔ ووٹنگ کا عمل قومی اسمبلی، سندھ اور بلوچستان اسمبلی میں ہورہا ہے، تینوں ایوان کے ممبران اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ یاد رہے کہ سینیٹ کی اسلام آباد کی ایک ، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 نشستوں پر انتخاب ہورہا ہے۔ حلف اٹھانے والے 311 ارکان قومی اسمبلی سینیٹ کی نشستوں کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی کے لیے ظفر اقبال کو ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ  نشستیں 6 سینیٹرز یوسف رضا گیلانی ، مولانا عبدالغفور حیدری، نثارکھوڑو ، جام مہتاب، پرنس احمدعمر اور سرفرازبگٹی کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی ہیں۔ قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے الیاس مہربان اور پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی کے درمیان مقابلہ  ہے۔  سندھ کی نشستوں پر پیپلزپارٹی کےجام سیف اللہ دھاریجو اور محمد اسلم ابڑو کا سنی اتحاد کونسل کے نذیراللہ اور شازیہ سہیل سے مقابلہ ہے۔ اسی طرح  بلوچستان کی 3  نشستوں پر 9 امیدوار مد مقابل ہیں۔ پیپلز پارٹی نے عبدالقدوس بزنجو، طارق حسین بگٹی اور شکیل درانی کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔ ن لیگ نے میر دوستین ڈومکی ، جے یو آئی نے عبدالشکور غبیزئی ، بلوچستان عوامی پارٹی نے مبین خلجی اور کہدہ بابرکو مقابلے میں اتارا گیا ہے۔ آزاد امیدوار حیربیار ڈومکی اور سید محمود شاہ بھی قسمت آزمائی کریں گے۔

Previous Post

کراچی : کم سن بہن بھائیوں کی پراسرار گمشدگی

Next Post

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے

Next Post
رخصت کی درخواست نامنظور

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist