تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ کا حکومت موقف سننے سے انکار

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2023
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کررہا ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پیپلز پارٹی کے وکیل  فاروق نائیک سے سوال کیا کہ کیا آپ کارروائی میں شامل ہونگے؟ جس پر جواب ملا کہ وہ کارروائی میں شامل ہوں گے۔ چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا آپ نے بائیکاٹ ختم کردیا؟  اخبارات میں بائیکاٹ کا چھپا ہوا ہے، فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی بای کاٹ نہیں کیا۔ فاروق ایچ نائیک نے موقف اختیارکیا کہ بینچ سے متعلق کچھ تحفظات ہیں۔ جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ  ٹی وی پر چلا ہے کہ ایک اہم میٹنگ ہوئی ہے، سب ٹی وی چینلز اعلامیہ کی خبریں چلاتے رہے ہیں، بتائیں کیا فاروق نائیک  نے وہ اعلامیہ واپس لیا ہے؟  چیف جسٹس نے کہا کہ ہم ابھی آپ کو سن نہیں رہے، اس پر وضاحت کریں،اگر آپ بائیکاٹ نہیں کررہے تو تحریری طور پر بتائیں۔  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا مزید کہنا تھا کہ  معلوم ہے کہ حکومتیں کارروائی کا بائیکاٹ نہیں کرتیں۔

Previous Post

حکومت کا سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض

Next Post

وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist