تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد کر دیا

by ویب ڈیسک
جون 3, 2024
جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر تحریک انصاف  کی طرف  سے لگایا جانے والا اعتراض رد  کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایماندار ، اہل اور قابل ترین شخصیت ہیں۔ پاکستان بار کونسل نے اعلامیہ جاری کیا کہ چیف جسٹس کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے چیف جسٹس پر دباؤ ڈالنے کے لیے یہ گھناؤنی سازش کی جارہی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت چیف جسٹس کی کردار کشی کی جارہی ہے، پاکستان بار کونسل چیف جسٹس اور عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ یاد رہے کہ  تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے پارٹی کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف جسٹس خود کو پارٹی کیسز سے الگ کریں، کیونکہ جب سے قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے ہیں ہمیں انصاف نہیں مل رہا ہے۔

Previous Post

ٹی 20 ورلڈ کپ : نمیبیا کی سپر اوور میں کامیابی

Next Post

عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist