تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نسلہ ٹاور کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2024
نسلا ٹاور ۔۔ گرانے کا عمل  کیسے ہوگا؟
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سپریم کورٹ  قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ وکیل متاثرین شہاب سرکی کا موقف تھا کہ  نسلہ ٹاور کے بلڈر کی وفات ہوچکی ہے۔ متاثرین کوابھی تک  معاوضہ نہیں ملا جبکہ عدالت نے 44 متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو سے متعلق بھی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور نسلہ ٹاور کی اراضی  فروخت کرنے کا اشتہار شائع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم کے مطابق نیلامی میں آنے والی بولی کی بھی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔ اس موقع پر  ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کمشنر نے زمین تحویل میں لے کر رپورٹ جمع کرا دی تھی۔ متاثرین کے وکیل کا موقف تھا کہ عدالت نے حکم دیا تھا کہ پلاٹ فروخت کر کے متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے، نسلہ ٹاور سے ملحقہ 240 گز کا پلاٹ بھی فروخت کر کے متاثرین کو رقم دی جائے۔ اس موقع پر عدالت نے سندھی مسلم کوآپریٹیو سوسائٹی کو نوٹس جاری کر دیے اور نسلہ ٹاور سے ملحقہ پلاٹ سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ یہی نہیں عدالت نے نسلہ ٹاور کے مرحوم بلڈر کے ورثا کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد : نان اور روٹی کا قیمتوں کی کمی کا نوٹیفیکشن معطل

Next Post

گورنر ، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کا حکم

Next Post
گورنر ، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کی  رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کا حکم

گورنر ، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist