تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹسز چیلنج کردیے

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2023
سپریم جوڈیشل کارروائی کو چلینج کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم جوڈیشنل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے معاملے پر جسٹس مظاہر نقوی نے اب خود کو ملنے والے دونوں شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے ہیں۔ انہوں نے درخواست میں وفاق کو وزارت قانون کے ذریعہ فریق بناتے ہوئے استدعا کی کہا کہ اُن کے  خلاف شکایات کو کھلی عدالت میں سنا جائے۔ یاد رہے کہ جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو 2 شو کاز نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔ جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف دس شکایات زیر التوا ہیں۔

Previous Post

کپتانی ملتے ہی شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش

Next Post
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist