تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عسکری حکام پر الزامات، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2023
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت کی جائے گی۔ حکم نامے کے مطابق مدعیٔ مقدمہ علاقہ مجسٹریٹ آئندہ سماعت پر 11 مئی کو  ذاتی حیثیت میں پیش ہوں گے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اسپیشل اٹارنی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ پیش ہوئے جن کا موقف تھا کہ وقوعہ لاہور کا ہے یہاں مقدمہ درج نہیں ہوسکتا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مجسٹریٹ کی مدعیت میں عمران خان کےخلاف مقدمہ درج ہے۔ سربراہ پی ٹی آئی نے اس مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ سے آج تک  حفاظتی ضمانت لے رکھی ہے۔

Previous Post

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ

Next Post

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال

Next Post
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist