تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2025
آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی
Share on FacebookShare on Twitter

بحریہ ٹاؤن نے اپنی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ یہ اپیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے دائر کی گئی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کیا جائے اور 7 اگست کو ہونے والی نیلامی روک دی جائے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو جائیدادوں کی نیلامی کی اجازت دی تھی۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دیا تھا۔ نیب کے مطابق 7 اگست کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کی متعدد جائیدادیں نیلام ہوں گی۔ ان میں بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس، پارک روڈ کے پلاٹس، روبیش مارکی اینڈ لان، بحریہ گارڈن سٹی اور گالف کورس کے قریب موجود پراپرٹیز شامل ہیں۔ ملک ریاض کی دیگر جائیدادوں کی نیلامی بھی اسی دن عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

قومی اسمبلی میں فوجداری قوانین میں 2 ترامیم کی منظوری، سزائے موت ختم

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملکی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ’’سپر اٹانیمس ریپڈ ٹرانزٹ‘‘ میں تجرباتی سفر

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملکی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ’’سپر اٹانیمس ریپڈ ٹرانزٹ‘‘ میں تجرباتی سفر

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملکی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ’’سپر اٹانیمس ریپڈ ٹرانزٹ‘‘ میں تجرباتی سفر

Discussion about this post

تار نامہ

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist