تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2025
صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

نوجوان بلے باز جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن سے لندن گئے ہیں جن کے ساتھ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ہیں۔  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہرینِ اسپورٹس آرتھو ڈاکٹر بدھ کو صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی کے مطابق صائم ایوب ملکی کرکٹ کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کے علاج کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ اس سے قبل محسن نقوی اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے صائم ایوب کو فون کر کے ان کی خیریت بھی معلوم کی تھی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔ یاد رہےکہ اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود پر فائرنگ کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار

Next Post

پرویز الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں فرد جرم

Next Post
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار

پرویز الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں فرد جرم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist