تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روہیت شرما کی ٹیسٹ کپتانی برقرار

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2025
روہیت شرما کی ٹیسٹ کپتانی برقرار
Share on FacebookShare on Twitter

روہیت  شرما  پر  ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی سے محروم ہونے کے بادل چھٹ گئے، وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی  بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ روہیت  شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں ناقابلِ شکست رہی تھی۔ پہلے نیوزی لینڈ اور پھر آسٹریلیا کے خلاف بدترین ٹیسٹ کرکٹ کی کارکردگی پر یہ سوال اٹھ رہے تھے کہ اب روہیت شرما کو قیادت سے ہٹادیا جائے ۔ روہیت شرما کی انفرادی کارکردگی بھی ناقص رہی تھی، انہوں نے تین ٹیسٹ میچز میں 31 رنز بنائے تھے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ سے انہیں ڈراپ بھی کردیا گیا تھا۔لیکن ان کی حالیہ کامیابی کے پیش سلیکٹرز نے روہیت شرما پر نئے سرے سے اعتماد کا اظہار کیا ہے، جون سے اگست تک ہونے والے دورہ انگلینڈ کے لیے انہیں اعتماد کا ووٹ مل گیا یے۔ روہیت شرما کو یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ وہ انگلینڈ میں کپتان ہوں گے

Previous Post

سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت

Next Post

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سیاست میں آمد پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

Next Post
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سیاست میں آمد پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سیاست میں آمد پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist