تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت عالمی دہشتگرد‘ پاکستان کینیڈا اور امریکا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، امریکی اخبار

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2025
بھارت عالمی دہشتگرد‘ پاکستان کینیڈا اور امریکا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، امریکی اخبار
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی جریدے” واشنگٹن پوسٹ ”  نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں چلائے جانے والے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں کےذریعے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، بھارتی ایجنسی’را’ نے اجرتی قاتلوں اور افغانی ہتھیاروں کے ذریعے پاکستان میں کم از کم 6 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2024 میں  2 نقاب پوشوں نے لاہور میں عامر سرفراز (تامبا) کو گولیوں کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے۔امریکی جریدے کے مطابق 2021 کے بعد بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں کئی  افراد کو قتل کرنے کے لیے ایک خفیہ مہم چلائی، جس میں میں کئی پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بھارت نے امریکا، کینیڈا اور مغربی ممالک میں بھی ماورائے عدالت قتل کروائے، کینیڈا اور امریکا میں بھارتی ’را‘ نے سکھ رہنماؤں کو قتل کیا، جب کہ را کے افسر کاوش یادیو نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند رہنما پر قاتلانہ حملے کی ہدایت دی تھیں۔ امریکی اخبار کے مطابق کینیڈین حکام نے بھی بھارتی سفارت کاروں اور ’را‘ کی دہشتگردی کو بے نقاب کیا۔

Previous Post

15 جنوری سے خصوصی سیکیورٹی فیچرز پر مبنی ’ب‘ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

Next Post

ٹیسٹ کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بابر اعظم کی تنزلی

Next Post
آسٹریلیا کی ” خوش فہمی ” نے  ہاتھ آئے ” چانس ” کو کھو دیا

ٹیسٹ کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بابر اعظم کی تنزلی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist