تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2022
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا  نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عمران خان کو صرف سیاسی مخالف سمجھتے ہیں اور کچھ نہیں لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ عمران خان نے قاتلانہ حملے کا الزام حکومت پر لگادیا۔ اس سارے معاملے کی چھان بین اب پنجاب حکومت کو کرنی ہے۔ وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ ماحول اور تعلقات خوش گوار کرنے کے لیے عیادت کو جاسکتے ہیں لیکن عمران خان نے الزاموں کی ایسی بوچھاڑ کردی ہے کہ اب جانا مناسب نہیں۔ انہوں نے اس بات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا کہ ملزم نوید کی ویڈیو کس طرح لیک ہوگئی ؟ ان کے مطابق یہ کھوج بھی لگائی جائے کہ ویڈیو لیک کی گئی ہے یا جاری۔ عمران خان کو تواتر کے ساتھ آگاہ کرتے رہے ہیں کہ اپنی سیکوریٹی کا خیال رکھیں لیکن وہ ان باتوں کو غلط رنگ دیتے۔ حکومت کو خفیہ اداروں کی رپورٹ تھی لیکن عمران خان انہیں ہوا میں اڑاتے رہے۔ عمران خان شک کرنے کے بجائے ملزم نوید کی دوسری ویڈیو کا بغور مشاہدہ کریں تو انہیں معلوم ہوجائے گا کہ ان پر حملہ حکومت نے نہیں کرایا۔وفاقی وزیر نے ایک بار پھر دہرایا کہ عمران خان کی حفاظت پنجاب حکومت کا کام ہے۔

Tags: رانا ثناعمران خان
Previous Post

عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

Next Post

تحریک انصاف کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ

Next Post
تحریک انصاف کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ

تحریک انصاف کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist