تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی سمیت سندھ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2025
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے مون سون کے نویں اسپیل کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں 7 سے 10 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ اس دوران کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں شدید بارش کا امکان ہے، جس کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آسکتے ہیں۔ ڈائریکٹر نیشنل فارکاسٹنگ سینٹر اسلام آباد عرفان ورک نے بتایا کہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی 7 سے 10 ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے۔ میٹ آفس کے مطابق مون سون ہوائیں 6 ستمبر کی شام پنجاب اور سندھ میں داخل ہوں گی، جبکہ کشمیر کے بیشتر اضلاع میں 6 سے 8 ستمبر تک بارشیں برسنے کا امکان ہے۔ اسی دوران بلوچستان میں 7 سے 9 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بھی 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں۔ دوسری جانب کشمیر، مری، گلیات اور گلگت بلتستان میں 7 سے 8 ستمبر کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مون سون کے نویں اسپیل کے پیشِ نظر تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے تاکہ ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

Previous Post

قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی

Next Post

راس ٹیلر اب سموا کے لیے کھیلیں گے

Next Post
راس ٹیلر اب سموا کے لیے کھیلیں گے

راس ٹیلر اب سموا کے لیے کھیلیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist