تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق  ریلوے نے گزشتہ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کمائے ہیں۔ مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80 ارب روپے سے زائد ہونے کے امکانات ہیں۔ جبکہ محکمے کے پاس 10 دن کا ڈیزل اسٹاک بھی ہے۔ اس کے علاوہ عیدالفطر کے موقع پر ٹرینوں کے بلاتعطل آپریشن کے لیے 15 لاکھ لیٹر ڈیزل بھی خرید لیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اسپیشل ٹرینوں کی 100 فیصد بکنگ مکمل ہو چکی ہے۔ ریلوے انتظامیہ نے عید کی اسپیشل ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مسافروں کی ڈیمانڈ کے پیشِ نظر کیا گیا۔ ترجمان پاکستان ریلوے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریلوے نے ملازمین کی 10 اپریل کو واجب الادا تنخواہ بھی 5 دن  قبل ہی بینکوں میں بھجوا دی ہے جب کہ اس سے قبل تنخواہیں تین تین ہفتے تاخیر کا شکار تھیں۔

Previous Post

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ

Next Post

شاہین آفریدی کی ذومعنی پوسٹ کس کے لیے ؟

Next Post
شاہین شاہ، آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد

شاہین آفریدی کی ذومعنی پوسٹ کس کے لیے ؟

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist