تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پارلیمانی رکنیت ختم، کانگریس کا سخت ردعمل

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2023
پارلیمانی رکنیت ختم، کانگریس کا سخت ردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

جمعرات کو بھارتی شہر سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزت معاملے میں انڈین کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی کو 2 سال قید کی سزا سنائی تھی جن پر یہ الزام تھا کہ انہوں نے وزیراعظم مودی کو ایک جلسے میں ” چور ” کہہ کر مخاطب کیا۔ راہول گاندھی کو آج دوسرا صدمہ یہ ملا ہے کہ اسی مدعے پر اب ان کی پارلیمانی رکنیت بھی ختم کردی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد ہی راہول گاندھی کو نااہل قرار دیا گیا جس کے نتیجے میں بھارتی الیکشن کمیشن نے ان کی  رکنیت ختم کی۔ راہول گاندھی لوک سبھا کے رکن تھے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اس سارے معاملے پر کانگریس کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے جس کا کہنا ہے کہ راہول کی لوک سبھا رکنیت ختم کر دی گئی۔ وہ عوام اور اس ملک کے لیے لگاتار سڑک  سے پارلیمنٹ تک لڑ رہے ہیں، جمہوریت کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ہر سازش کے باوجود وہ یہ لڑائی ہر قیمت پر جاری رکھیں گے اور اس معاملے میں قانونی کارروائی کریں گے۔ یہ جنگ جاری رہے گی۔

راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم، لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، کانگریس کا شدید رد عمل

Tags: راہول گاندھی
Previous Post

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

Next Post

آج حقیقی آزادی کا جنازہ پڑھا جائے گا

Next Post
فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

آج حقیقی آزادی کا جنازہ پڑھا جائے گا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist