تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا، فیصلہ آج

by ویب ڈیسک
جولائی 22, 2022
پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا، فیصلہ آج
Share on FacebookShare on Twitter

حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ کے درمیان آج کانٹے کا مقابلہ ہے۔ تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعت قاف لیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس کے پاس 188 ارکان کی حمایت ہے۔ جبکہ کچھ ایسا ہی دعویٰ نون لیگ بھی کررہی ہے۔ آج شام 4 بجے پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں دونوں جانب سے اپنی اکثریت ثابت کرنے کی سر توڑ کوشش کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں مہمانوں کا داخلہ بند ہے اسی طرح موبائل فون لے جانے کی بھی اجازت نہیں۔ پنجاب اسمبلی کا یہ اجلاس سپریم کورٹ کی ڈائریکشن پر طلب کیا گیاہے۔

Previous Post

نیوٹرل ود ناجیہ اشعر: لوٹا کریسی، بکاؤ نمائندے، 40 کروڑ کی بولیاں

Next Post

پہلی بار پاکستانی خواتین نے کے ٹو سر کرلیا

Next Post
پہلی بار پاکستانی خواتین نے کے ٹو سر کرلیا

پہلی بار پاکستانی خواتین نے کے ٹو سر کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist